تہران سے پارليمنٹ كے ايك ممبر نے قاجاریہ دور كا قرآنی نسخہ آستانہ قدس رضوی ميوزيم كو ھدیہ كيا

IQNA

تہران سے پارليمنٹ كے ايك ممبر نے قاجاریہ دور كا قرآنی نسخہ آستانہ قدس رضوی ميوزيم كو ھدیہ كيا

10:31 - July 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1561716
اعزازی خبر نگار : تہران سےپارليمنٹ كے ايك ممبر نے قرآن كا قلمی نسخہ جو قاجاریہ دور سے تعلق ركھتا ہے اسے آستانہ قدس رضوی كو ھدیہ كر ديا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق آستانہ قدس رضوی میں لائبريری ٬ ميوزيم اور قيمتی مصادر كے اعلی عہدہ دار نے كہا كہ اس قرآن كے قلمی نسخہ كو محترمہ ٫٫ فاطمہ رھبر ٬٬ نے ھدیہ كيا ہے یہ قلمی نسخہ ۱۲۵۷ ھجری قمری سے متعلق ہے جس پر سونے كا كام سيد محمد رضا فاضل ھاشمی نے انجام ديا تھا اور اس كے پہلے صفحات پر سوروں كے اسماء لكھے گۓ ہیں –
142012
نظرات بینندگان
captcha