ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ايم اے كی طالبہ محترمہ بی بی فيضیہ سيد محسنی نے اپنے تفسيری عنوان میں سورہ حجرات اور تفسير روائی كے موضوع پر مقالہ تحرير كيا ہے -
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس تھيسز كے استاد راہنما جناب ڈاكٹر شادی نفيسی ہیں -
علوم حديث انٹر كالج كے شيخ مفيد نامی ہال میں ۲۶ جمادی الثانی كو محققين كی جماعت كے سامنے اس تھيسز كو پيش كيا جاۓ گا اور پھر اس پر ہونے والے اعتراضات كا محترمہ بی بی فيضیہ جواب دیں گی –
133652