ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق بشری موتلو ۱۵ سالہ بچی ہے جو اپنی استاد خديجہ شاھين كے زير تربيت مدرسہ فاتح میں قرآن حفظ كرتی رہی اور ۵۹ روز میں پورا قرآن حفظ كر ليا –
بشری كا خاندان اسے شہر كے مفتی كے ہاں امتحان كی خاطر لے كر گيا جس پر مفتی نے اس كے حفظ قرآن كی تائيد كی –
142376