تاجكستان كی ايك يونيورسٹی سے با پردہ طالبہ كا اخراج

IQNA

تاجكستان كی ايك يونيورسٹی سے با پردہ طالبہ كا اخراج

10:41 - July 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1562700
بين الاقوامی گروپ : دو شنبہ يونيورسٹی میں زير تعليم ايك طالبہ كو عدالت نے با پردہ ہونے كی جرم میں اخراج كر ديا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق انٹر نیٹ پر روسی اخبار ٫٫ روس اوترا ٬٬ نے لكھا ہے كہ دو شنبہ يونيورسٹی سے كچھ عرصہ پہلے با پردہ ہونے كے جرم میں اخراج كی گئی طالبہ نے يونيورسٹی حكام كے خلاف رپورٹ درج كروائی ہے اور كہا ہے كہ یہ اقدام قوم پرستی كے مترادف ہے اور میں كسی صورت میں بھی اپنے موقف سے پيچھے نہیں ہٹوں گی – كہا جا رہا ہے كہ وزارت معارف تاجكستان نے تعليمی اداروں میں پردہ پر پابندی لگا دی ہے –
142166
نظرات بینندگان
captcha