تيونس كے صدر كو دنياۓ اسلامی كی يونيورسٹی يونين نے خصوصی ايوارڈ ديا

IQNA

تيونس كے صدر كو دنياۓ اسلامی كی يونيورسٹی يونين نے خصوصی ايوارڈ ديا

12:16 - July 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1563477
بين الاقوامی گروپ : دنياۓ اسلام كی يونيورسٹی يونين نے داناتی كے قومی دن كا خصوصی ايوارڈ تيونس كے صدر زين العابدين بن علی كو ديا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق infotunicie. Com نے لكھا ہے كہ اس يونين كے جنرل سيكرٹری جناب عبد العزيز عثمان القويجيری نے تيونسی صدر سے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ یہ ايوارڈ پہلی بار اس يونين كے بيس سال پورے ہونے پر ايك اسلامی ملك كے سربراہ كو ديا جا رہا ہے اور اس ايوارڈ كا مقصد یہ ہے كہ تيونس كے صدر نے ترقياتی منصوبوں میں بہترين خدمات پيش كی ہیں جس بنا پر تيونس كو اسلامی ممالك میں سے پہلا مقام حاصل ہوا ہے-
143295
نظرات بینندگان
captcha