خراسان رضوی میں خواتين كی مذھبی انجمن كی جانب سے جاذبہ و دافعہ علی علیہ السلام كے عنوان پر مقابلہ

IQNA

10:38 - July 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1563783

خراسان رضوی میں خواتين كی مذھبی انجمن كی جانب سے جاذبہ و دافعہ علی علیہ السلام كے عنوان پر مقابلہ

فكر و نظر گر وپ : ۱۳ رجب المرجب كی مناسبت سے خواتين كی مذھبی انجمن نے صوبے میں كتاب خوانی كے مقابلے كا اہتمام بھی كيا ہے –



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مولاۓ كائنات حضرت امير المؤمنين علی ابن ابی طالب علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے خراسان رضوی میں خواتين كی انجمن نے كتاب خوانی كے مقابلہ كا اہتمام كيا ہے –
اس مقابلے كے سوالات استاد شھيد مرتضی مطہری كی تحرير كردہ كتاب جاذبہ و دافعہ علی علیہ السلام سے لیے گۓ ہیں –
دو رجب المرجب سے خواتين كی مذھبی انجمنوں كے درميان سوالات تقسيم كیے جا رہے ہیں –
مقابلے كے نتائج كا اعلان حضرت ابو الفضل العباس كی ولادت كے پر مسرت موقع پر كيا جاۓ گا –
144548
نظرات بینندگان
captcha