ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق I I N A نے لكھا ہے كہ محمد شاہين نے اس لباس كو ڈيزائن كرنے كا مقصد بتاتے ہوۓ كہا كہ یہ لباس خواتين كی تيراكی كے لیے وضع كيا گيا ہے جو اسلامی اصولوں كے عين مطابق ہے –
یہ لباس وہ پہلا لباس ہوگا جو خواتين كے لیے اسلامی اصولوں كے تحت ڈيزائن كيا گيا ہے ۔ اس نۓ ڈيزائن كے لباس كا تركی كے متمول طبقے نے زيادہ استقبال كيا ہے اسی طرح تركی كے بڑے ہوٹلوں میں بھی اس لباس كی مانگ بڑھی ہے –
144768