ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كےمطابق حجۃ الاسلام والمسلمين رامين داداش اف نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ ٫٫ انجمن محبان قرآن ٬٬ نے ۴ سال پہلے سے قرآنی سرگرميوں كا آغاز كيا اور اپنا مقصد قرآنی تہذيب كو عام كرنا قرا ديا ہے –
اس قرآن سنٹر كے زير اہتمام ششماہی اور ايك سالہ كورس شروع كۓ گۓ ہیں جن میں باكو كے قرآنی ماہرين سے بھر پور استفادہ كيا جاتا ہے –
144842