شريعت اسلام كے خلاف فتوی دينے پر جموں و كشمير كے مسلمانوں كا بھر پور احتجاج

IQNA

شريعت اسلام كے خلاف فتوی دينے پر جموں و كشمير كے مسلمانوں كا بھر پور احتجاج

11:56 - July 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1564505
بين الاقوامی گروپ : قوانين اسلام كے خلاف اس رياست كے مفتی كے فتوی كے رد عمل میں جموں و كشمير كے مسلمانوں نے بھر پور احتجاج كيا اور كہا كہ شريعت اسلام ايك كامل دين ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق creator Kashmir نے كہا ہے كہ كشمير كے ايك سينئر وفد نے مولانا محمد بشير الدين جموں و كشمير كے مفتی اعظم سے ملاقات كی اور كہا كہ اسلامی قوانين اور احكام جو قرآن و سنت میں آۓ ہیں وہ كامل اور بے عيب ہیں اور كوئی طاقت انہیں تبديل يا اصلاح كا حق نہیں ركھتی -
اس يونين نے مفتی كے اس فتوی پر كہ ٫٫ مرد اپنی سابقہ بيوی كو نان و نفقہ دينے كا پابند نہیں ہے ٬٬ رد عمل كے طور پر احتجاج كيا –
اس يونين كے ترجمان نے كہا كہ عدالتیں اور تمام سركاری ادارے نفقہ ٬ نكاح ٬ طلاق ٬ ارث وغيرہ كے تمام احكام میں شريعت اسلامی میں بيان شدہ قوانين كی رعايت كرنے كے پابند ہوں گے –
144887

نظرات بینندگان
captcha