فرانسيسی حكومت كے اعلی عہدہ داروں كی طرف سے اس ملك كے مسلمان وزير قانون كے خلاف مھم

IQNA

فرانسيسی حكومت كے اعلی عہدہ داروں كی طرف سے اس ملك كے مسلمان وزير قانون كے خلاف مھم

12:07 - July 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1564509
بين الاقوامی گروپ : فرانس كے حكومتی عہدہ دار اور میڈيا نے ا س ملك كے مسلمان وزير قانون كے سياسی كيرير كو خراب كرنے كے لیے ان كے خلاف مھم شروع كر دی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اسلام آن لائن نے لكھا ہے كہ فرانسيسی سياستدانوں نے ايك افريقی الاصل پہلے مسلمان وزير كے خلاف مہم شروع كر دی ہے تاكہ ان كی سياسی ساكھ كو نقصان پہنچايا جا سكے – یہ مسلمان وزير رشيدہ نامی مسلمان خاتون ہیں جو پہلی بار فرانسيسی كابينہ میں شامل ہوئیں ليكن ان كے وزارت كا عہدہ سنبھالتے ہی ان كے خلاف مھم شروع كر دی گئی تاكہ ان كی سياسی حيثيت كو خراب كيا جا سكے –
144946

نظرات بینندگان
captcha