ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ٫٫ برناما ٬٬ نے كہاہے كہ ملائشين نائب وزير اعظم سر نجيب نے كہا كہ دنياۓ اسلام كو درپيش چيلنجوں كامقابلہ صرف جدت اور خلاقيت كے زريعہ ہی كيا جا سكتا ہے -
اور مسلمانوں كو طب ٬ رياضی ٬ انجينئرنگ كے علاوہ قرآنی مفاہيم كے ادراك كی بھی ايك اچھی زندگی گذارنے كے لیے ضرورت ہے –
ان مقابلوں كے ساتھ ساتھ اسلامی آثار پر مشتمل نمائش بھی دائر كی گئی ہے-
145530