ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت اسلامی كے تعلقات عامہ نے كہا ہے كہ یہ كتاب دس فصول پر مشتمل ہے جس میں آپ كی حيات طيبہ ٬ علم ٬ ايمان او ر سيرت كو بيان كيا گيا ہے –
اس كتاب كے اطالوی زبان میں ديپاچہ جناب علی رضا اسماعيل نے لكھا ہے اور اسے اٹلی كے شہر روم سے شائع كيا گيا ہے –
كتاب كا اطالوی زبان میں ترجمہ جناب كاظم ذاكری نے انجام ديا ہے –
145528