لاتينی امريكہ كے ملك چيلی میں اسلامی اور ثقافتی سنٹروں كے سربراہان كا اجتماع

IQNA

لاتينی امريكہ كے ملك چيلی میں اسلامی اور ثقافتی سنٹروں كے سربراہان كا اجتماع

10:54 - July 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1564859
بين الاقوامی گروپ : آيسيسكو كے زير اہتمام اس اجتماع كا اہتمام چيلی كے دارالحكو مت سنٹياگو میں كيا جاۓ گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق I I N A نے كہا ہے كہ اس اجتماع كا مقصد كہ جس كی سربراہی آيسيسكو كے چيرمين ڈاكٹر عبد العزيز عثمان القويجيری كریں گے لاتينی امريكہ كے مسلمانوں كے نزديك اسلامی اقدار كو اجاگر كرنا اور اسلامی تہذيب كو وسعت دينا قرار ديا گيا ہے – اس اجلاس كے شركاء مختلف ثقافتی اور اسلامی تنظيموں كے مابين تعلقات پر بھی تبادلہ خيال كریں گے – اس اجلاس كے ديگر عناوين میں سے اعتدال پسندی پر زور ديا جاۓ گا اور تمام مذاھب كی مشتركہ اقدار جيسے عدالت ٬ صلح اور تسامح پر بھی گفتگو رہے گی –
145479

نظرات بینندگان
captcha