ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق يونيورسٹی كے ثقافتی شعبہ كے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمين حسن زادہ نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ طلباء كے درميان معارف قرآن كو فروغ دينے كے لیے ان كلاسوں كا اہتمام كيا جا رہا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ ان كلاسوں میں حجۃ الاسلام براعتی كی تفسير موضوعی سے طلباء كو تعليم دی جاۓ گی –
جناب حسن زادہ نے كہا كہ يونيورسٹی میں طلباء اور طالبات كے لیے عليحدہ عليحدہ كلاسیں منعقد كی جائیں گی –
145814