امريكہ كی اسلامی كمیٹی نے خواتين كی ڈرائيونگ لائيسينس پر پردہ كے ساتھ تصوير ہونے پر تاكيد كی

IQNA

10:06 - July 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1565582

امريكہ كی اسلامی كمیٹی نے خواتين كی ڈرائيونگ لائيسينس پر پردہ كے ساتھ تصوير ہونے پر تاكيد كی

بين الاقوامی گروپ : امريكہ كی اسلامی كمیٹی نے مسلم خو اتين كے حقوق كی حفاظت كی حمايت كرتے ہوۓ كہا كہ ڈرائيونگ لائيسنس پر پردے كے ساتھ تصوير ہونی چاہیے-


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ٹرانسپورٹ نيو يارك نے صوبہ كے تمام اداروں كو یہ خط لكھا ہے كہ مسلم خواتين اسلامی پردے كے ساتھ ڈرائيونگ لائيسنس پر اپنی تصوير لگا سكتی ہیں –
مسلم خواتين كے حقوق كا خيال ركھنے پر امريكہ كی اسلامی كمیٹی نے ادارہ ٹرانسپورٹ كا شكریہ ادا كيا ہے –
146671
نظرات بینندگان
captcha