قرآنی سرگرمياں گروپ : استنبول كے قرآنی سنٹر نے قرآنی تعليم اور تجويد كو فروغ دينے كے لیے سی ڈيز كی اشاعت كی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كےمطابق ناظرہ ٬ تجويد اور قرائت قرآن پر مشتمل سی ڈيز كا شائقين نے پر جوش استقبال كيا ہے –
ان سی ڈيز میں ترتيل كے ساتھ كل قرآن كی تلاوت بھی موجود ہے –
146936