ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق او آئی سی كے تعلقات عامہ نے كہا ہے كہ احسان اوغلو نے ان انتخابات كے نتائج كو بہت اہم قرار ديا ہے اور كہا ہے كہ تركی میں یہ انتخابات جمہوريت كی اعلی مثال ہیں –
انہوں نے مزيد كہا كہ تركی طيب اردگان كی قيادت میں ترقی كی منازل طے كرے گا اور صلح و ثبات میں خاطر خواہ اضافے كا موجب بنے گا –
147547