ايران كے شہر ٫٫ سلماس ٬٬ میں امام علی علیہ السلام كے ميلاد با سعادت كی مناسبت سے كتابی نمائش كا اہتمام

IQNA

10:51 - July 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1567140

ايران كے شہر ٫٫ سلماس ٬٬ میں امام علی علیہ السلام كے ميلاد با سعادت كی مناسبت سے كتابی نمائش كا اہتمام

ادبی گروپ : ادارہ تبليغات اسلامی سلماس كے تعاون سے اس شہر میں امير المومين حضرت علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ايك نمائش كا اہتمام كيا گيا ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق عوام كے درميان كتابوں كے مطالعے كا شوق پيدا كرنے كے لیے اس نمائش كا اہتمام كيا گيا ہے اس نمائش میں ۱۵۰۰ سے زيادہ كتابیں شائقين كے لیے ركھی گئی ہیں –جن میں ۶۰۰ مذھبی اور قرآنی كتابیں ہیں –
148661
نظرات بینندگان
captcha