ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش كا اہتمام موسسہ عتبہ عباسیہ كی جانب سے كيا گيا -
موصولہ رپورٹ كے مطابق موسسہ عتبہ عباسیہ كے سربراہ جناب علی الخبازی نے كہا كہ اگرچہ اس نمائش كے سلسلہ میں ہمیں بہت مشكلات كا سامنا كرنا پڑا ليكن الحمد للہ یہ كام اپنی منزلوں تك پہنچ گيا –
انہوں نے مزيد كہا كہ انشاء اللہ ہر سال امام حسين علیہ السلام كی ولادت با سعادت كے موقع پر اس طرح كی نمائش كا اہتمام كيا جاۓ گا –
149328