رجب اور شعبان كی مذھبی تقاريب كی مناسبت سے لرستان میں قرآنی محافل كا انعقاد

IQNA

10:01 - August 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1567887

رجب اور شعبان كی مذھبی تقاريب كی مناسبت سے لرستان میں قرآنی محافل كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ : رجب اور شعبان كی مذھبی اور روحانی اعياد كی مناسبت سے صوبہ لرستان میں قرآنی محافل منعقد كی جائیں گی –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ماہ رجب اور شعبان كے روحانی ايام میں ادارہ ثقافت ارشاد اسلامی صوبہ لرستان جشن اور قرآنی محافل كا انعقاد كرے گا ان پروگراموں كا مقصد قرآنی ثقافت كو رواج دينا ہے-
واضع رہے كہ ايام بيض كی مناسبت سے بھی قرآنی محافل كا انعقاد كيا گيا تھا –
اور اس پروگرام میں قرآن كے ممتاز قاريوں نے قرآن كريم كی تلاوت كی تھی –
149449
نظرات بینندگان
captcha