ايران كے معروف شہر نيشا پور میں قرآن كی خصوصی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

ايران كے معروف شہر نيشا پور میں قرآن كی خصوصی كلاسوں كا اہتمام

10:43 - August 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1568555
قرآنی سرگرمياں گروپ : قرآن اكیڈمی كے انچارج نے كہا كہ عنقريب نيشا پور میں خصوصی كلاسوں كا انعقاد كيا جاۓ گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محمد امارلو نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ مختلف میٹنگوں میں قرآنی كلاسوں كے اہتمام كے لیے پروگرام مرتب كیے جا چكے ہیں اور منتخبين قرآن كو ان كلاسوں میں شركت كی دعوت دی جاۓ گی –
انہوں نے مزيد كہا كہ قرآن مجيد كی ان خصوصی كلاسوں كا اہتمام ماہ مبارك رمضان سے پہلے ہوگا جس كا سلسلہ ايك سال تك جاری رہے گا –
137674

نظرات بینندگان
captcha