ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اعزازی نامہ نگار نے ٫٫حج ٬٬ نيوز سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويتی سفير ٫٫ مجيد الظفيری ٬٬ نے بعض وہابی مفتيوں كی طرف سے جاری كردہ فتاوی پر تبصرہ كرتے ہوۓ كہا كہ ہمارا ملك ہر قسم كے تعصبات سے بالاتر ہے لہذا ہم مقامات مقدسہ كی توہين كی بھر پور انداز میں مذمت كرتے ہیں –
انہوں نے كہا كہ كويت نے عراق میں شہيد ہونے والی مساجد اور ائمہ طاہرين كے گنبدوں كے لیے ۱۰ ملين ڈالر مختص كیے ہیں –
149746