ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے عراق كی خبر رساں ايجنسی النھرين كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس دارالقرآن كا پہلا تعليمی پروگرام اس سال اگست كی ۸ تاريخ كو ٫٫ توماستوون٬٬ لائبريری كے ہال میں ہو گا –
اس دارالقرآن كی تاسيس كا ہدف آسٹريليا كے مسلمانوں كی تلاوت اور تجويد قرآن كريم سے آشنائی ہے –
150552