ملك فہد پبلشرز كے تعاون سے 206 ملين قرآنی نسخوں كی تقسيم

IQNA

ملك فہد پبلشرز كے تعاون سے 206 ملين قرآنی نسخوں كی تقسيم

10:29 - August 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1569319
بين الاقوامی گروپ : ملك فہد پبلشرز نے اپنی رپورٹ پيش كرتے ہوۓ كہا ہے كہ 206 ملين سے زائد قرآنی نسخے اور تراجم مختلف زبانوں میں پيش كۓ گۓ ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی عرب كی خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ ملك فھد پبلشرز نے 1405 ھجری سے لے كر 1423 ھجری قمری تك پوری دنيا میں 206 ملين قرآنی نسخوں كو تقسيم كيا ہے –
رپورٹ میں مزيد كہا گيا ہے كہ گذشتہ مہينہ تين لاكھ قرآنی نسخے ٬ تراجم اور اسلامی كتابیں عوام میں تقسيم كی گئی ہیں –
رپورٹ میں مزيد یہ بھی بتايا گيا ہے كہ 1405 ھجری سے لے كر اب تك اس پبلشرز نے 20 ملين قران زائرين بيت اللہ الحرام كو ہدیے كے طور پر پيش كیے ہیں –
151168
نظرات بینندگان
captcha