ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت يحيی علیہ السلام كے شعبہ تعلقات عامہ كی انچارج محترمہ ٫٫ فاطمہ يعقوب خانی ٬٬ نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ نداۓ مبعث كے عنوان سے ادبی مقابلہ تہران كے مختلف علاقوں میں منعقد كيا جاۓ گا –
اور شائقين حضرات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی خدمت میں خراج عقيدت پيش كرنے كے لیے پنچتن پاك كی نيت سے پانچ سطریں لكھ كر 27 رجب تك ادارہ ثقافت يحيی كو ارسال كر سكتے ہیں –
انہوں نے مزيد كہا كہ مقابلہ كے اختتام پر پانچ منتخب افراد كو سكہ بھار آزادی انعام كے طور پر ديا جاۓ گا –
151216