ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی سيستان و بلوچستان كے تعاون سے ان كلاسوں كا اہتمام كيا جاۓ گا –
جن میں ناظرہ ٬ تلاوت ٬ تجويد اور حفظ قرآن كريم كی تعليم دی جاۓ گی –
قابل ذكر ہے كہ دو حفاظ قرآن كی سر پرستی میں شہر ٫٫دلگان ٬٬ اور اس كے نواح میں اس طرح كی ۳۰ قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے –
151062