ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی قاين كے شعبہ قرآن كے انچارج جناب دھقان نژاد نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ قرآنی مقابلے كے انعقاد سے عوام كو الفاظ قرآن كے ساتھ ساتھ معارف قرآن سے بھی آشنا كرانا چاہتے ہیں –
انہوں نے مزيد كہا كہ نور المبين نامی قرآنی مقابلہ علاقے میں مصروف علماء كے تعاون سے شہر قاين اور اس كے نواح میں منعقد كيا گيا تھا –
جناب دھقان نے كہا كہ اس مقابلے میں ايك ہزار لوگوں نے شركت كی تھی –
150973