ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی عرب كے روزنامہ ٫٫ الوطن ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ انجمن جوانان سے وابستہ خواتين كے شعبے كے انچارج ٫٫ صباح عيد ٬٬ نے كہا كہ اس كورس میں دينی نشستوں كے علاوہ بہت سے مذھبی پروگرام ہوں اور مسلمان مبلغين سے استفادہ كيا جاۓ گا –
انہوں نے مزيد كہا كہ پورے ملك میں اسلامی تبليغی پروگرام كرنا اس انجمن كے اھداف میں سے ہے –
151499