امام عصر ﴿ عجل اللہ تعالی فرجہ الشريف ﴾ كی زندگی پر ايك نظر

IQNA

امام عصر ﴿ عجل اللہ تعالی فرجہ الشريف ﴾ كی زندگی پر ايك نظر

11:40 - August 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1570138
بلاگ گروپ : بلاگ گروپ نے اپنے اس مضمون میں امام عصر ﴿ عجل اللہ تعالی فرجہ الشريف﴾ كی سوانح حيات پر روشنی ڈالی ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق بلاگ گروپ نے لكھا كہ امام زمانہ ﴿ عجل اللہ تعالی فرجہ الشريف ﴾ كے مختلف القاب : مہدی ٬ قائم ٬ منتظر ٬ خاتم ٬ حجت ۔ ۔ ۔ كی طرف اشارہ كرتے ہوۓ اس كی وجہ بيان كی ہے –
چنانچہ بلاگر نے ﴿ مہدی ﴾ لقب كے بارے میں لكھا ہے كہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمايا كہ جب قائم آل محمد قيام كریں گے تو لوگوں كو اسلام كی طرف دعوت دیں گے ٬ وہ احكام خداوند جنہیں بھلا ديا گيا ہے اس سے لوگوں كو آشنا كریں گے اور چونكہ آنحضرت گمشدہ اور وہ امور جسے ختم كر ديا گيا ہے اس كی طرف راہنمائی كریں گے لہذا آپ كو مہدی كہتے ہیں –
انہوں نے مزيد اپنے مضمون میں لكھا كہ صفر بن دلف نے امام محمد تقی علیہ السلام سے سوال كيا كہ بارہویں امام كو منتظر كيوں كہا جاتا ہے امام علیہ السلام نے فرمايا چونكہ وہ ايك طولانی مدت تك غيبت میں رہیں گے اور لوگ ان كے ظہو ر كا انتظار كریں گے –
152137
نظرات بینندگان
captcha