بين الاقوامی گروپ : كتاب ٫٫ قضايا معاصرۃ فی القرآن الكريم ٬٬ كہ جس كو يمن كے مسلمان محقق ٫٫ مقبل نصر غالب ٬٬ نے تحرير كيا ہے كہ يمن میں تقريب رونمای ہوئی یہ كتاب عربی زبان میں ہے اور اس میں قرآن كريم كی روشنی میں دين اسلام كے روزمرہ مسائل پر بحث كی گئی ہے –