ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار نے شيعہ نيوز سنٹر كے حوالے سے كہا ہے كہ مسلمانوں كے مابين اتحاد و يكجہتی كو بر قرار كرنے كے لیے امريكہ كے شمال میں یہ سيمينار منعقد كيا جاۓ گا –
قابل ذكر ہے كہ ادارہ اسلامی امريكہ كی جانب سے یہ تيسرا سالانہ سيمينار ہے جو امسال ٫٫ ميراث حضرت محمد ۖ اور اسلامی وحدت ٬٬ كے عنوان سے منعقد كيا جا رہا ہے –
152748