ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے محيط سائٹ سے نقل كيا ہےكہ ان كلاسوں میں قرآن مجيد كے بعض سوروں كے حفظ كے ساتھ احاديث پيغمبر ۖ كی شرح بھی بيان كی جاۓ گی –
تعليمی و تربيتی كيمپ كے انچارج شيخ عماد الرب نے كہا كہ ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد قرآنی معارف اور اسلامی تہذيب كو فروغ دينا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ اس میں فقہ و اخلاق كی بھی تعليم دی جاۓ گی –
153614