ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكناء نے خبر رساں ادارےنسيج كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں میں غزہ كے حفاظ كم ازكم پانچ پاروں كے حفظ سے ليكر پورے قرآن كے حفظ كے مقابلے میں شركت كریں گے
ان مقابلوں كے اختتام پر ممتاز حفاظ كو انعامات سے نوازا جائے گا۔