متحده عرب امارات میں ماه شعبان المعظم كی مناسبت سے محافل كا انعقاد

IQNA

متحده عرب امارات میں ماه شعبان المعظم كی مناسبت سے محافل كا انعقاد

12:18 - August 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1572062
اعزازی گروپ:جمشيد غضنفری٬/ماه شعبان المعظم میں ائمه معصومين علیھم السلام كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے متحده عرب امارات كے مختلف شهروں میں محافل كا انعقاد كيا جائے گا۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامه نگار كی رپورٹ كے مطابق ماه شعبان میں امام حسين﴿ع﴾اور حضرت ابوالفضل العباس﴿ع﴾٬حضرت زين العابدين﴿ع﴾ ٬حضرت علی اكبر﴿ع﴾و امام زمانه ﴿عج﴾كی ولادت باسعادت كے موقع پر مختلف شهروں میں محفل كا انعقاد كيا جائے گا۔

دوبئ كی مختلف مساجد اور امام بارگاه سميت مسجد امام حسين﴿ع﴾میں بھی محفل كا انعقاد كيا جائے گا٬اسی طرح ابو ظبی اور شارجه كی مختلف مساجد اور امام بارگاهوں میں محفلیں منعقد كی جائیں گی ۔


نظرات بینندگان
captcha