اردنی حافظ قرآن:ايران كا قرآنی مقابلوں میں انتظام قابل تعريف هے

IQNA

اردنی حافظ قرآن:ايران كا قرآنی مقابلوں میں انتظام قابل تعريف هے

10:47 - August 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1572290
اردن كے ايك حافظ جو كه تهران میں قرآن كے بين الاقوامی مقابلوں میں شركت كر رهے هیں نے ان مقابلوں كے انعقاد میں ذمه دار افراد كا شكريه ادا كيا اور كها كه اس قسم كے بڑے مقابلوں میں ايران كا انتظآمات قابل تعريف هے




ان مقابلوں میں شركت كرنے والے تيوسن كے حافظ قرآن ﴿لطفی الجويفی﴾نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے هوئے كها كه میں پهلی مرتبه ايران آيا هوں اور يهاں پر مقابلوں كی كيفيت بهت اچھی هے

انهوں نے مزيد كها كه میں نے دبئی میں بھی قرآن كے بين الاقوامی مقابلوں میں شركت كی تھی ليكن ايران میں ان مقابلوں كا انتظام بهت اچھا هے اور كيفيت كے اعتبار سے دبئی كے مقابلوں كا ان مقابلوں سے قياس نهیں كيا جا سكتا۔
۱۵۴۷۶۹







نظرات بینندگان
captcha