امارات میں حفظ قرآن كريم كے موسم گرما كے كورس كا اختتام

IQNA

امارات میں حفظ قرآن كريم كے موسم گرما كے كورس كا اختتام

11:35 - August 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1573094
بين الاقوامی گروپ:امارات میں مؤسسه حفظ قرآن ﴿الشيخ مكتوم﴾كی موسم گرما كی قرآنی سرگرمياں جو دوماه تك دبئی كی ﴿خلف بن عتيق﴾ نامی مسجد میں جاری هیں ۱۶ اگست ۲۰۰۷م كو اپنے اختتام كو پهنچ گئیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے خبر رساں ادارے ۔۔۔۔۔۔۔كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه اس اختتامی تقريب میں مؤسسه حفظ قرآن ﴿الشيخ مكتوم﴾ كے انچارج ٬اس مؤسسے سے مربوط قرآنی سنٹرز كے سربراه ﴿عبدالرحمن الملا﴾ان قرآنی سرگرميوں كے ناظم ﴿سيف محمد الزر عونی﴾اور كچھ قرآنی محققين نے شركت كی

عمر محمد الخطيب نے اس تقريب میں خطاب كرتے هوئے كها كه اس كورس كو منعقد كرنے كا مقصد حفظ قرآن كريم كی ثقافت كو معاشرے میں رائج كرنا هے اور اس كے علاوه جوانوں اور نوجوانوں میں حفظ قرآن كريم كا شوق دلانا هے

۱۵۵۳۸۸
نظرات بینندگان
captcha