مؤمن انسان كی نشانيوں میں سے ايك نشانی يه هے كه روزانه ۵۰ آيات قرآن كريم كی تلاوت كرے

IQNA

11:39 - August 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1573099

مؤمن انسان كی نشانيوں میں سے ايك نشانی يه هے كه روزانه ۵۰ آيات قرآن كريم كی تلاوت كرے

قرآنی سرگرمياں گروپ:تمام اوقات میں قرآن كی تلاوت خصوصاً بندگی كے ايام میں ضروری هے اور حقيقت میں ايك مؤمن انسان كی نشانيوں میں سے ايك نشانی يه هے كه وه هر روز قرآن كی ۵۰ آيتوں كی تلاوت كرے





ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے وزارت ثقافت مذهبی امور كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه وزير ثقافت ومذهبی امور كے مشير حجۃ الاسلام والمسلمين ﴿سليمانی﴾ نے اصفهان میں ثقافت ومذهبی امور كے كاركنوں كے ايك اجتماع سے كها كه تمام ايام میں اور خصوصا عبادت اور بندگی كے ايام میں قرآن مجيد كی تلاوت ضروری هے اور انسان مؤمن كی نشانيوں میں سے ايك نشانی يه هے كه وه هر روز قرآن كی ۵۰ آيتوں كی تلاوت كرے

انهوں نے مزيد كها كه حضرت امام خمينی كا يه معمول تھا كه وه واجب نمازوں كی ادائيگی سے پهلے قرآن كريم كے چند صفحوں كی تلاوت كرتے تھے۔

۱۵۵۴۶۵
نظرات بینندگان
captcha