بين الاقوامی گروپ:يمن میں موسم گرما كی قرآنی سرگرمياں جو كه پورے ملك میں ۷۵ قرآنی سنٹروں میں انجام پا رهی تھیں ۱۶ اگست ۲۰۰۷م كو اختتام پذير هوگئیں۔ يه قرآنی سرگرمياں تعليم قرآن اور حفظ قرآنی كريم سے متعلق تھیں
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے يمن كے قومی خبر رساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه اس اختتامی تقريب میں يمن كی انجمن تعليم قرآن كے انچارج﴿احمد علی صالح﴾اور قرآنی سنٹرز كی سرگرميوں كے ناظر﴿علی الھيلب﴾نے شركت كی۔
يه قرآنی پروگرام ۴۵ دن تك جارهے اور ۶۵۰۰ طلبه نے ان میں شركت كی
مخفی نه رهے كه اس تقريب كے اختتام میں ممتاز حفاظ اور قرآنی محققين كو خراج تحسين پيش كيا گيا۔