IQNA

12:03 - August 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1573116
بين الاقوامی گروپ:ماه شعبان كی عيدوں كی مناسبت سے سعودی عرب كے مشرقی علاقے میں جشن منائے گئے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے رپورٹ دی هے كه حضرت امام حسين﴿ع﴾٬حضرت ابوالفضل العباس﴿ع﴾ اور امام زين العابدين﴿ع﴾كی ميلاد كی مناسبت سے سعودی عرب كے مشرقی علاقے كی مساجد اور امام بارگاهوں میں جشن منائے گئے۔

جشن كے ان پروگراموں كے لئے سعودی عرب كے محبان اهلبيت نے مساجد اور امام بارگاهوں كو بڑی خوبصورتی سے سجايا تھا

مسطير كے علاقے میں بھی الزھراء امام بارگاه میں جمعرات كے دن ايك جشن منايا گيا تھا

۱۵۵۴۷۷
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: