زيمباوه میں امام خمينی﴿رح﴾كی سوانح حيات پر مشتمل فلم كی اشاعت پر ايرانی حكومت كا اظهار تشكر:

IQNA

زيمباوه میں امام خمينی﴿رح﴾كی سوانح حيات پر مشتمل فلم كی اشاعت پر ايرانی حكومت كا اظهار تشكر:

11:28 - August 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1573473
فنی گروپ:زيمباوه كے ٹيلی ويژن سے امام خمينی﴿رح﴾كی زندگی پر مشتمل فلم كی اشاعت كی گئی هے


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سازمان فرھنگ وارتباطات اسلامی كی سائٹ سے نقل كيا هے كه زيمباوه میں امام خمينی﴿رح﴾كی برسی كے موقع پر وهاں كے قومی ٹيلی ويژن سے يه فلم دكھائی گئی۔

زيمباوه میں مقيم ايرانی٬سفير نے وهاں كے ٹيلی ويژن كے سربراه كا شكريه ادا كرتے هرئے كها كه دونوں ملكوں كے مابين مزيد خوشگوار تعلقات قائم هونے چاهئیں

۱۵۶۲۱۰






نظرات بینندگان
captcha