ايران كے شهر﴿شادگان﴾میں دارالقرآن حضرت قائم﴿عج﴾كی تعمير

IQNA

ايران كے شهر﴿شادگان﴾میں دارالقرآن حضرت قائم﴿عج﴾كی تعمير

11:34 - August 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1573483
اعزازی گروپ:سيد حسن موسوی:هفته دولت كی مناسبت سے دارالقرآن حضرت قائم﴿عج﴾كا سنگ بنياد ركھا جائے گا۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامه نگار كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی سنٹر كی تعمير كے لئے صوبائی بجٹ سے ۹۰۰ملين ريال خرچ كیے جائیں گے۔

پيش گوئی كے مطابق اس سنٹر میں پانچ كلاس روم كے ساتھ نمازخانه٬اور كيسٹ لائبريری وغيره تعمير كی جائے گی۔

اس قرآنی سنٹر كی بلڈنگ كا رقبه ۳۸۶ مربع میٹر زمين پر هوگا۔

۱۵۶۱۸۵

نظرات بینندگان
captcha