﴿سخن آشنا﴾نامی جريده كا بارهواں شماره منظر عام پر آگيا

IQNA

﴿سخن آشنا﴾نامی جريده كا بارهواں شماره منظر عام پر آگيا

11:37 - August 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1573486
اعزازی گروپ:امير محسن سلطان٬ماھنامه سخن آشنا كا بارهواں شماره ثقافتی اداره ولائے منتظر كے تعاون سے منظر عام پر آگيا هے۔



ايران كی قرآنی خبر رسان ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامه نگار كی رپورٹ كے مطابق اس جريدے میں دينی اور معاشرتی مسائل كے ساتھ ساتھ مهينه كی مناسبات كے تناظر میں مضامين پيش كئے جاتے هیں۔

اس رساله میں ماه شعبان كی مختلف مناسبتوں سے مضامين پيش كئے گئے هیں ايك مضمون كا عنوان هے جديد تھذيب میں امام زمانه﴿عج﴾كی ضرورت٬دوسرے مضامين٬امام حسين﴿ع﴾حضرت ابوالفضل العباس﴿ع﴾٬امام محمد تقی﴿ع﴾ اور امام موسی كاظم﴿ع﴾سے متعلق لكھے گئے هیں

۱۵۵۹۵۴

نظرات بینندگان
captcha