ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه خوزستان كی رپورٹ كے مطابق حجۃ الاسلام سيد طالب موسوی نے دارالقرآن ۱۴معصوم ھويزه كے موسم گرما كی سرگرميوں كے اختتامی پروگرام میں خطاب كرتے هوئے كها كه جوانوں كی قرآنی اور معارف اسلامی كلاسوں میں شركت دشمن كی مايوسی اور نااميدی كا موجب هے
انهوں نے مزيد كها كه دشمن چاهتا هے كه وه غلط ثقافت كو رواج دے كر جوانوں كو انكے راستے سے منحرف كر دے ليكن جوانوں نے قرآنی ثقافت اور معارف اسلامی پر عمل پيرا هو كر دشمن كے ارادوں كو خاك میں ملا ديا هے
۱۵۶۴۹۲