اردن:﴿محبت قرآن كريم كی روشنی میں﴾كے موضوع پر بين الاقوامی كانفرنس

IQNA

اردن:﴿محبت قرآن كريم كی روشنی میں﴾كے موضوع پر بين الاقوامی كانفرنس

11:00 - August 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1574245
بين الاقوامی گروپ:مؤسسه﴿آل البيت﴿ع﴾﴾كی كوششوں سے اردن كے دارالحكومت ﴿امان﴾میں ۴سے۶ ستمبر تك ﴿عشق اور محبت قرآن كی روشنی میں﴾كے موضوع پر ايك بين الاقوامی كانفرنس منعقد كی جائے گی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے نسيج كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه مؤسسه آل البيت﴿ع﴾ كے مدير نے كها كه اس كانفرنس كے انعقاد كا مقصد اسلام كی نظر میں عشق ومحبت كو بيان كرنا هے

انهوں نے مزيد كها كه اس كانفرنس میں ايك سو علماء محققين اور دانشور حضرات مختلف ممالك سے شركت كریں گے۔

ياد رهے كه مؤسسه تفكر اسلامی آل البيت﴿ع﴾سعودی عرب میں ايك اسلامی مؤسسه هے اور يه مؤسسه هر دوسال میں ايك بار مسلمانوں كی مشكلات كے حل كی غرض سے كسی اسلامی ملك میں ايك بين الاقوامی كانفرنس منعقد كرتا هے۔

۱۵۶۵۴۷




نظرات بینندگان
captcha