تنزانيه كی خواتين كو شيعه ثقافت سے آشنائی كی ضرورت

IQNA

11:02 - August 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1574246

تنزانيه كی خواتين كو شيعه ثقافت سے آشنائی كی ضرورت

بين الاقوامی گروپ:تنزانيه كی خواتين كو شيعه ثقافت سے آگاه كرنے كےلئے اس ملك كی مسلمان خواتين كی انجمن نے تعليمی سنٹرز قائم كئے هیں




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق خواتين ثقافتی كميشن میں شريك تنزانيه كی خاتون ﴿ماماكيكه﴾ نے كها كه اس مقصد كے حصول كےلئے تنزانيه میں مسلمان خواتين كی انجمن نے دارالسلام میں ۱۰۰۰ طالبات كےلئے ايك مدرسه قائم كيا هے

اس مدرسه میں دنياوی تعليم كے ساتھ ساتھ دينی تعليم بھی دی جاتی هے

انهوں نے خواتين كےلئے اسلامی علوم كی تعليم كو اس انجمن كی اهم ترين كاركردگی قرار ديا هے اور كها كه همارا عقيده هے كه اگر هم نے ايك عورت كو تعليم دی تو گويا ايك خاندان كو تعليم دی اسی لیے هماری سب سے اهم سرگرمی تعليم كو عام كرنا هے۔

۱۵۶۳۵۸

نظرات بینندگان
captcha