قرقيزستان:پاسپورٹ پر خواتين كو باحجاب تصوير لگانے كا قانون منظور

IQNA

11:19 - August 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1574264

قرقيزستان:پاسپورٹ پر خواتين كو باحجاب تصوير لگانے كا قانون منظور

بين الاقوامی گروپ:قرقيزستان ٬تعلقات عامه ادارے كے كميشن نے اس ملك كی مسلم خواتين كو پاسپورٹ پر باحجاب تصوير لگانے كا اختيار دے ديا هے

:



ايران كی قرآن خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے انٹر فكس نيوز سے نقل كيا هے كه سال۲۰۰۷ء كے آغآز میں مسلم خواتين نے پاسپورٹ پر باحجاب تصوير لگانے كا مطالبه كيا تھا۔لهذا تعلقات عامه كميشن نے اپنی تحقيقات كے بعد اس مطالبه كی منظوری دے دی هے۔

۱۵۶۹۶۶
نظرات بینندگان
captcha