كتاب﴿اخلاق اسلامی﴾زيور طبع سے آراسته هو كر منظر عام پر آگئی

IQNA

كتاب﴿اخلاق اسلامی﴾زيور طبع سے آراسته هو كر منظر عام پر آگئی

10:55 - August 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1574515
فكر ونظر گروپ: ﴿جعفر حاجی كريم نظری﴾كی كتاب ﴿اخلاق اسلامی﴾نظری پبليشرز كی كوششوں سے منظر عام میں آگئی هے




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق يه كتاب سات ابواب پر مشتمل هے كه جن كی تفصيل كچھ اس طرح هے ۔انسان ٬علم اخلاق٬عبادت٬روابط انسان٬نفس ٬ايمان اور توكل مصنف نے اس كتاب كے مقدمے میں لكھا هے كه اگر انسان اپنے كمال تك رسائی حاصل كرنا چاهتا هے تو اپنے اندر عزت انسانی اور معرفت وعرفان كو پروان چڑھائے اور اپنے آپ كو ھدايت كے لئے آماده كرے مؤلف كا نظريه هے كه اس كی بهترين راه اخلاق اسلامی هے يه انسان كے باطن میں نكھار لاتا هے اور ظاهر میں خوبصورتی۔

۱۵۷۲۶۰

نظرات بینندگان
captcha