كتاب ﴿داستان راستان﴾ البانوی زبان میں ترجمه هو كر شائع هوگئی

IQNA

11:55 - August 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1574519

كتاب ﴿داستان راستان﴾ البانوی زبان میں ترجمه هو كر شائع هوگئی

علمی اور تحقيقی گروپ: استاد شھيد مطھری كی مايه ناز كتاب داستان راستان كا البانوی زبان میں ترجمه هو كر شائع هوگئی هے يه كام دينی اور ثقافتی جمعيت ﴿نسيم﴾ كی كوششوں سے انجام پايا هے




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه بالكان كی رپورٹ كے مطابق اسكردی محموتای نے اس كتاب كا فارسی سے البانوی زبان میں ترجمه كيا هے اور ڈاكٹر خيری شیھو نے اس كتاب پر نظر ثآنی كی هے

يه كتاب ايك جلد میں هے اور ۱۰۰۰ كی تعداد میں شائع كی گئی هے

يه كتاب البانيه كے علاوه مقدونيه اور كوزوو میں بھی تقسيم كی جائے گی

ياد رهے كه استاد شھيد مطھری كی كتاب عدل الهی كا ترجمه بھی اس سال البانوی زبان میں كيا جائے گا اور مؤسسه قرآن كريم نے اس كی اشاعت كا كام اپنے ذمه لے ركھا هے

۱۵۷۵۱۴
نظرات بینندگان
captcha