ملائيشيا میں ۴۹ویں عالمی قرآنی مقابلوں كی اختتامی تقريب

IQNA

ملائيشيا میں ۴۹ویں عالمی قرآنی مقابلوں كی اختتامی تقريب

11:51 - August 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1574524
بين الاقوامی گروپ: ملائيشيا كا ۴۹واں قرآنی مقابله چھ راتوں كے بعد اختتام پزير هوا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق كوآلالامپور میں ۴۹واں عالمی قرآنی مقابله منعقد كيا گيا جس میں دنيا بھر سے آئے هوئے قراء اور حفاظ نے شركت كی۔ان میں سے بعض كے نام اس طرح هیں۱۔علی موسٰی طاھر اسھيری﴿ليبيا﴾٬ محترمه زينب ابوبكر عمر ﴿نائيجيريا۔ رفيق احمد حافظ عثمان﴿بنگله ديش۔

قرآنی مقابلے كی اختتامی تقريب میں ۴۵ ممالك سے آئے هوئے ۷۴ مهمان شريك تھے۔

۱۵۷۳۲۲
نظرات بینندگان
captcha