ٹيكنالوجی اور معنويت سے متعلق كتاب﴿جهان امروزوجوان فردا﴾كی اشاعت

IQNA

ٹيكنالوجی اور معنويت سے متعلق كتاب﴿جهان امروزوجوان فردا﴾كی اشاعت

10:22 - August 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1574899
فكر ونظر گروپ: سيد محمود موسوی آملی٬كی تحرير كرده كتاب كو طراوت پبليشرز كے تعاون سے منظر عام پر آگئ هے۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ :مؤلف نے كتاب كے آغاز میں ٬تھزيب٬ترقی٬ٹيكنالوجی اور اس كی معنويت پر برے اثرات كا تزكره كيا هے

پھر گذشته دور میں زندگی بسركرنے والوں اور آينده دور میں آنے والوں كے رابطه پر بحث كی هے۔

موصوله رپورٹ كے مطابق مؤلف نے گذشته علم٬موجوده علم۔صنعت اور معنويت سے خالی ٹيكنالوجی پر روشنی ڈالی هے۔

۱۵۷۷۷۳
نظرات بینندگان
captcha